ابنا: صيہوني فوجيوں نے غرب اردن کے شہر طولکرم ميں سلام اسعد الزغل نامي فلسطيني کو جو کچھ عرصے قبل صيہوني حکومت کي جيل سے رہا ہوا تھا گولي مار کرشہيد کرديا -صہيوني فوجيوں نے مذکورہ فلسطيني کو شہيد کرنے کے بعد طولکرم کي زعترہ چيک پوسٹ کو بند کرکے فلسطينيوں کي آمد و رفت پر پابندي عائد کردي -صيہوني حکومت کے ڈرون طيارے نے شمالي غزہ کے الشاطي فلسطيني کیمپ پر حملہ کرکے ايک فلسطيني کو شہيد کرديا جو موٹر سائيکل پر کہيں جارہا تھا-غزہ ميں شہيد ہونےوالے فلسطيني کا نام ھيثم جہاد مسحال ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
29 اپریل 2013 - 19:30
News ID: 414568
صہيوني حکومت کے فوجيوں نے دو فلسطينيوں کو گولي مار کرشہيد کرديا ہے -